بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں ایک دکان کو بم حملے کا نشانہ بنایا گیا ہے
بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر فقیر کالونی میں ایک دکان پر نامعلوم افراد نے دستی بم پھینکا جو زوردار دھماکے سے پھٹ گیا ۔ تاحال ابتک نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے
جبکہ دوسرا دھماکہ حجام کے دکان پر کیاگیا ہے ۔
آخری اطلاع تک بم حملے کی ذمہ داری تاحال کسی نے قبول نہیں کی ہے۔
آپ کو علم ہے اس سے قبل ایسے ہونے والے حملوں کی ذمہداریاں آزادی پسند مسلح تنظیمیں قبول کرتی آئی ہیں ۔جن کا کہنا ہے کہ اکثر خفیہ اداروں کے اہلکار بھیس بدل کر حجام ،پکوڑے وغیرہ کے دکان بیچ کر دوسری جانب خفیہ ایجنسیوں کیلے کام کرتے رہتے ہیں۔
