بلوچستان کے ضلع آوارن کے علاقے مشکے میں زمینی اور فضائی فوج کشی گذشتہ دو دنوں سے جاری ہے ۔ اطلاعات ہیں کہ زمینی دستے پورے علاقے میں پھیل چکے ہیں جبکہ ہیلی کاپٹر وں کی پروازیں بھی جاری ہے۔
پورے علاقے کی مواصلاتی نظام بند ہے،انٹر نیٹ سمیت علاقے کی داخلی وخارجی راستے آمدو رفت کیلئے بھی بند رکھے گئے ہیں ۔ جس کی وجہ سے لوگ گھروں میں محصور ہو کر رہ گئے ہیں۔
اب تک کی اطلاعات کے مطابق کسی قسم کی کوئی گرفتاری وجبری گمشدگی کی اطلاعات نہیں ہیں۔
آج صبح مشکے کے پہاڑی سلسلے میں ہیلی کاپٹروں نے شیلنگ بھی ہے ۔ تاہم کسی قسم کی کوئی نقصان کی اطلاعات سامنے نہیں آئی ہے۔