کوئٹہ سے فورسز ہاتھوں نوجوان جبری لاپتہ



کوئٹہ  گزشتہ روز الصبح ساڑھے چار بچے سیکیورٹی فورسز  اور ساد لباس میں ملبوس افراد نے نبی بخش بلوچ ولد جان محمد سکنہ بالگتر ضلع کیچ کو اے ون سٹی شال  سے  جبری لاپتہ کردیاہے جس کے بعد وہ لاپتہ ہے ،اہلخانہ نے نوجوان کے بازیابی کیلے سیاسی سماجی اور سوشل حلقوں سے آواز اٹھانے کی اپیل کی ہے ۔ 

Post a Comment

Previous Post Next Post