بلوچ ری پبلکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ ہمارے سرمچاروں نے گزشتہ شب شال میں قابض پاکستان کے پولیس تھانہ واقع کیچی بیگ پر دستی بم سے حملہ کیا، دھماکے کے نتیجے میں قابض پولیس کو جانی اور مالی نقصان پہنچا ۔
ہماری تنظیم اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہیں۔ قابض پاکستانی فوج کی بلوچستان سے انخلاء تک ہماری کاروائیاں جاری رہیں گے۔
