گوادر: سرمچاروں نے سیکنڈ لیفٹینٹ شهید جعفر پنام ثنا بلوچ کے قبر پر حاضری دی، شهید کو خراج عقیدت پیش کرکے اور بلوچستان کا جھنڈا لهرا دیا.
ذرائع کے مطابق سرمچاروں نے پیر اور منگل کی درمیانی شب رات نو بجے شمبے اسماعیل قبرستان میں شهید جعفر عرف ثناء ولد محمد رحیم کی قبر پر بلوچستان کا جھنڈا لهرایا اور خراج عقیدت پیش کی۔
شهید کیچ کے علاقے دشت ھسادیگ کے رهنے والے تھے اور ان کی آخری آرام گاه شمبے اسماعیل قبرستان میں هے.
یاد رهے که سیکنڈ لیفٹینٹ شهید جعفر عرف ثناء گیاره اگست کو شهید کامران عرف نودی کے همراه دشمن کے ساتھ جھڑپ میں شهید هوئے تھے.
