کوئٹہ: کیچی بیگ قمبرانی روڈ کے قریب سے ایک نامعلوم شخص کی گلہ کٹی ہوئی لاش برآمد۔
جسے شناخت کے لئے سول ہسپتال کوئٹہ منتقل کردیا گیا ہے۔ ضروری کارروائی کے بعد شناخت کیلئے ہسپتال کے مردہ خانے میں رکھ دی۔
تاہم انتظامیہ کے مطابق اس سلسلے میں کارروائی متعلقہ پولیس کررہی ہے۔