تحریک طالبان پاکستان ٹی ٹی پی کے ترجمان محمد خراسانی نے جاری بیان کہاہے ہے آج تقریباً 12 بجے ولایت بنوں شمالی وزیرستان کی ولسوالی(تحصیل) میر علی میں تحریک طالبان پاکستان کے ساتھیوں نے کھجوری چیک پوسٹ پر حملہ کرکے وہاں نصب جاسوسی کیمرے کو ناکارہ کردیا جس کی ذمہداری وہ قبول کرتے ہیں ۔
ترجمان نے جاری دوسرے بیان میں کہاہے کہ گزشتہ ہفتے کے آخر میں ولایت ڈی آئی خان، تحصیل سراروغہ میں ملک پر مسلط بدمعاشوں نے فوجی آپریشن کا ڈرامہ رچایا، جس میں حسب عادت فوج کے ہاتھ جب کچھ نہ لگا تو ایک مقامی شخص کی ننھی بچیوں کو بھون ڈالا ـ
انھوں نے کہاہے کہ میڈیا میں شائع تصاویر میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ ظالم فوج نے کس طرح چادر و چاردیواری کو پامال کرتے ہوئے بچیوں کو جلاکر شہید کیا گیا ہے ۔
انھوں نے کہا ہے کہ ٹی ٹی پی کے ساتھیوں نے بروقت جوابی کارروائی کرتے ہوئے چار فوجی اہلکاروں کو ہلاک اور ایک کو زخمی کرکے فوجیوں کو بھاگنے پر مجبور کردیا
ترجمان نے کہاہے کہ ہم نے بارہا واضح کیا ہے کہ پاکستانی فوج جو خود کو ”دہشتگردی“ کے مخالف ہونے کا ڈھنڈورا پیٹتی ہے، انتہائی سفاک اور انسانیت سوز طبقہ ہے جو جنگ و امن کے کسی قاعدے قانون کو نہیں مانتی ـ اسلئے عوامی دفاع کیلے مزاحمت ضروری ہے ۔