کراچی ڈاکوؤں کی فائرنگ سے جھالاوان الابرار کوچ کمپنی کے منشی عبد الوحید سکنہ خضدار بلوچستان نامی نوجوان ھلاک ہوگئے ۔
دریں اثناء ڈیرہ مراد جمالی عبداللہ شاہ ٹاون کے مقام پر روڈ حادثہ میں مزدا نے موٹر سائیکل سواروں کو کچل دیا ایک نوجوان موقع پر ھلاک جبکہ دوسرا شدید زخمی ہوگیا ۔ واقع کے بعد مزدا ڈرائیور موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ۔
