تربت فورسز کیمپ پر مسلح افراد کا حملہ



کیچ کے علاقہ ھوشاپ میں رات گئے  پاکستانی فورسز کے چوکی پر مسلح افراد نے راکٹ لانچر اور دیگر ہتھیاروں سے حملہ کرکے فورسز کو جانی مالی نقصان پہنچانے کے بعد فرار ہوگئے ہیں۔ 


بتایا جارہاہے کہ حملے کے دوران کیمپ میں دو دھماکوں کی آواز بھی سنائی گئی ہیں ۔ 


آخری اطلاع تک کسی مسلحہ تنظیم نے اس حملے کی ذمہداری قبول نہیں کی ہے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post