یونائیٹڈ بلوچ آرمی کے ترجمان مزار بلوچ نے میڈیا میں بیان جاری کرتے ہوے کہا کہ آج مغرب 7:00 بجے کے وقت ضلع قلات تحصیل منگچر میں سربند کے مقام پہ بلوچستان سے قیمتی ذخائر لے جانے والے ٹرک گاڑی پر ہمارے سرمچاروں نے حملہ کیا ہے ۔
انھوں نے کہاہےکہ حملے میں گاڈی کو جزوی نقصان پہنچایا اور ٹرک ڈرائیور اور ٹرک کلئینر کو بلوچ ہونے کے ناطہ تنبہ کرکے آخری وارننگ دے کر چھوڑ دیا گیاہے۔
ترجمان نے مزید کہا کہ ہمارے حملے بلوچستان کی آزادی کی حصول تک جاری رہیں گے .
