بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر کے علاقے پشکان میں قابض پاکستانی فوج کے گاڑی پر بم حملہ
تفصیلات کے مطابق حملہ آج شام 5 بجے گوادر کے علاقے پشکان میں ہوا، جس میں قابض پاکستانی فوج کے اہلکاروں کی ہلاکت کی اطلاع ہے، حملے کے بعد قابض فوج و فرنٹیئر کور کے اہلکار جاہ وقوع پر پہنچ کر علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے۔
واضع رہے قابض پاکستانی فوج پر مقبوضہ بلوچستان میں آئے روز اس نوعیت کے حملے بلوچ آزادی پسند تنظیموں کی طرف سے ہوتے رہے ہیں، تاہم آج کے اس حملے کی زمہ داری ابھی تک کسی تنظیم نے قبول نہیں کی ہے۔