کیچ موبائل ٹاور کو نذر آتش کردیاگیا



بلوچستان کے ضلع کیچ میں نامعلوم افراد نے گزشتہ  رات نامعلوم افراد نے ناصر آباد میں یوفون کے ٹاور کو پہلے فائرنگ اور بعدازاں نذرآتش کرکے ناکارہ بنادیا ہے۔


علاقائی ذرائع کے مطابق حملے کے بعد مذکورہ کمپنی کی سروس معطل ہوچکی ہے۔



آزادی پسند مسلح  تنظیموں کا موقف ہے مواصلاتی کمپنیاں فورسز کے لئے سہولت کاری طور پر کام کرکے بلوچ سرمچاروں کی مخبری میں مدد کرتے ہیں۔

Post a Comment

Previous Post Next Post