گوادر فورسز ہاتھوں نوجوان جبری لاپتہ



 گوادر کلانچ امبی سے گزشتہ شب رات گئے چھاپہ مار کر فورسز نے   صابر ولد عبدالغنی کو جبری لاپتہ کردیا ،جس کے بعد وہ لاپتہ ہیں۔


 آپ کو علم ہے یہ خاندان کا آٹھواں نوجوان ہے جسے گرفتار کیاگیا ہے۔ 


بتایا جارہاہے کہ فورسز نے انھیں حراست میں لینے کے دوران گھر میں موجود خواتین اور بچوں کو تشدد کا نشانہ بنایاتھا ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post