تربت تفصیلات کے مطابق بدھ کی شام تربت بس ٹرمینل میں مقامی ٹرانسپورٹ کمپنی کے بس نے بلال ولد لال محمد نامی دوسرے ڈرائیور کو کچل کر ہلاک کردیا ،بتایا جارہاہے کہ متوفی بھی مزکورہ کمپنی میں ڈرائیور تھے۔ مقتول کا تعلق ضلع خضدار سے ہے۔
بتایا جارہاہے کہ وہ بس کے نیچے سو رہے تھے جب سکینڈ ڈرائیور نے بس نکالنے کی کوشش میں اسے کچل ڈالا ۔
