مستونگ ویگن کی ٹکر سے ایک شخص ھلاک



مستونگ قومی شاہراہ پر کھڈکوچہ کے علاقے میں گرو کے قریب مسافر ویگن کا موٹرسائیکل کو ٹکر، حادثے میں موٹرسائیکل سوار نجیب اللہ شدید زخمی ہوا.


زخمی شخص  کو طبی امداد کیلئے اسماعیل بلوچ ویلفئرسوسائٹی منتقل کیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ھلاک ہوگیا۔

Post a Comment

Previous Post Next Post