جھل مگسی: سوئجہ لیویز چوک پوسٹ کے قریب مسلح ڈاکوؤں کی باراتیوں کی ویگن پر فائرنگ سے چار خواتین اور بچے ھلاک جبکہ پانچ افراد زخمی ہوگئے ہیں ۔
زخمیوں میں تین کی حالت نازک بتائی جارہی ہے ۔
ھلاک ہونے والے تمام افراد ایک ہی خاندان سے تعلق رکھتے ہیں ۔
واقع کے بعد ھلاک اور تمام زخمی افراد کو کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔
