خاران میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک

 


خاران کے علاقے لجے میں مسلح افراد کی فائرنگ سے محمد جان ولد حسن خان ہلاک ہو گیا ۔ زرائع کے مطابق پولیس نے لاش کو مقامی ہسپتال منتقل کر کے مزیدکارروائی شروع کر دی ہے، زرائع کے مطابق ہلاک ہونے والا شخص سرکاری حمایت یافتہ کے گروہ سے تعلق رکھتا 

Post a Comment

Previous Post Next Post