کیچ کولواہ کے علاقہ کیلکور سیاہ کور کے رہائشی دو افراد
خان محمد ولد محمد علی اور دلدار ولد خداداد جوکہ خانہ بدوش ہیں ، کو پاکستانی فورسز نےگزشتہ روز کولواہ کاشت پوزگ سُنٹ کے مقام پر قائم چوکی پر روک کر دیگر سات افراد کے ساتھ جبری لاپتہ کردیا جن میں دو خواتین شامل تھیں ۔
بتایا جارہاہے کہ دوخواتین سمیت چار افراد کو عصر کے وقت جبکہ تین افراد کو رات گئے تشدد کے بعد چھوڑدیا ہے، تاہم مزکورہ مزکورہ دو نوں افراد تاحال لاپتہ ہیں۔
