بلوچستان: پاکستانی فورسز کے تشدد سے ایک شخص ھلاک



آواران  گیشکور میں فورسز کے زیرحراست ایک شخص کی تشدد زدہ نعش برآمد ہوئی ہے۔


بلوچستان میں انسانی حقوق پر کام کرنے والے ادارہ پانک کے مطابق داد بخش مسکانامی شخص  کو گیشکور کے فوجی کیمپ میں پاکستانی فورسز نے مسلسل چار دن تک تشدد کا نشانہ بنایا۔


پانک کے مطابق وہ فوجی کمیپ میں جانے کے بعد لاپتہ ہو گیا تھا، اور آج دوپہر کو مردہ حالات میں پائے گئے ہیں ۔


مقامی لوگوں کے مطابق وہ گھر واپس آتے ہوئے زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔

Post a Comment

Previous Post Next Post