پنجگور ٹوکر اسٹیکر پر جھگڑا ایک شخص چاقو کے وار سے زخمی ، اوتھل کرنٹ لگنے سے ایک شخص ھلاک

 


پنجگور کے علاقے یونین کونسل عیسئ میں تیل کے کاروبار کرنے والے ٹوکن اسٹیکر کے معاملے پر  توں توں مئے مئے دوران  چاقو سے وار کرکے واجداد ولد محمد حنیف نامی شخص کو زخمی کردیا گیا ۔

  جنہیں ٹیچنگ ہسپتال پنجگور منتقل کر دیا گیا ہے ۔

دریں اثناء اوتھل پیر منگیاں کے قریب بجلی کا کرنٹ لگنے سے نامعلوم شخص ھلاک ہوا ہے ۔ 

 ایدھی کے رضاکار و پولیس موقع پر پہنچ گئے اور نعش ہسپتال منتقل کردیا ۔ 

Post a Comment

Previous Post Next Post