قلعہ عبداللہ دو گروپوں کے درمیان لڑائی ایک ھلاک دوسرا زخمی ، نوشکی کمرہ سے نعش برآمد


 قلعہ عبداللہ کے علاقے میزئی آڈہ میں پرانی دشمنی کی بنا پر دو گروپوں کے درمیان فائرنگ کی نتیجے میں ایک شخص ھلاک جبکہ  اور دوسرا زخمی ہوگیا ۔ 


علاوہ ازیں نوشکی اسٹیشن گیراج میں کام کرنے والے مزدور سراج احمد ولد محمد اسماعیل ساکن کردگاپ مستونگ  کی نعش  بندکمرے سے برآمد ہواہے ۔ 


بتایا جارہاہے کہ کمرہ کے دروازے کو توڑ کر نعش نکالا گیا ہے ۔ تاہم یہ معلوم نہیں ہوسکاہے کہ وہ کیسے ھلاک ہوگئے ہیں ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post