بولان ڈھاڈر سنی کے مقام پر پاکستانی فورسز کے مرکزی کیمپ پر نامعلوم مسلح افراد نے رات گئے راکٹ لانچر اور دیگر بھاری ہتھیاروں سے حملہ کرکے فورسز کو جانی مالی نقصان پہنچانے کے بعد فرار ہوگئے ۔
باخبر ذرائع کا کہناہے کہ مسلح افراد کی بڑی تعداد نے کیمپ پر حملہ کردیا ، جسکے نتیجے میں پورا علاقہ دھماکوں اور فائرنگ سے گونج اٹھا ۔
آخری اطلاع تک اس حملے کی ذمہداری کسی تنظیم کی طرف سے قبول نہیں کی گئی ہے ۔