تمپ میں چور نے ایک معمر خاتون پر کلہاڑی سے وار کرکے انھیں زخمی کردیا

 


تربت:  تمپ کے علاقے بالیچاہ میں 

شفیق ولد فقیر محمد نامی چور نے معمر خاتون بالیچاہ کے رہائشی آمنہ گزیر زوجہ نامور بنجو اور پیانو نواز ماسٹر مرحوم 'استاد محمد بخش'  کی  گھر میں چوری کی نیت سے گھس گئے۔ جب خاتون نے   مزاحمت کی تو اس دوران مبینہ چور  نے کلہاڑی کے وار  کرکے انھیں زخمی کرکے فرار ہوگئے۔


بعد ازاں خاتون کو  زخمی حالت میں تربت  ہسپتال منتقل کر دیا گیا،ڈاکٹروں کے مطابق ان کی حالت اب  خطرے سے باہر ہے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post