مچھ سے 6 کوئلہ کانکن مسلح افراد کے ہاتھوں اغوا



بلوچستان کے علاقے مچھ سے نامعلوم مسلح افرادنے 6 کوئلہ کانکن کو اغوا کرلیا۔
اطلاعات کے مطابق ضلع بولان کے علاقے مچھ سے گزشتہ رات گئے کوئلہ کان میں کام کرنیوالے 6 مزدوروں کو اغوا کرلیا گیا۔

ذرائع کے مطابق مغوی مزدوروں کی بازیابی کیلئے علاقے فورسز کی سرچ آپریشن جاری ہے۔


Post a Comment

Previous Post Next Post