بلوچستان کے ضلع واشک میں ہونے والے ٹریفک حادثے میں ایس پی عبداللطیف بلوچ ھلاک اور دو اہلکار زخمی ہو گئے ہیں ۔ پولیس کا بتانا ہے کہ ایس پی پنجگور جا رہے تھے کہ واشک کے مقام پر ان کی گاڑی کو حادثہ پیش آ گیا۔نعش اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیاہے ۔