کیچ کے مرکزی شہر تربت میں ڈنُک کے مقام پر مین روڈ پر نامعلوم مسلح افراد نے نیوی کیمپ کو جیٹ ایندھن پہنچانے والے آئل ٹینکر پر حملہ کردیا ۔
حملے میں آئل ٹینکر کے نقصان پہنچا جبکہ ڈرائیور زخمی ہوگئے ،
اس حوالے مقامی انتظامیہ خاموش ہے ۔
دوسری جانب بلوچ آزادی پسند مسلح تنظیموں نے بھی اب تک اس حملہ کی ذمہداری قبول نہیں کی ہے ۔
