ضلع آواران وسیع پیمانے پر فوجی آپریشن کرنے کیلے فورسز پیدل اور گاڑی میں پہاڑوں میں داخل

ضلع آواران کے علاقہ وہلی گواش ،چوکودراسکی،کندھار ،وادی ، ان سے ملحقہ علاقہ منگلی اور بھنڈکی تحصیل مشکے سے فوجی کافلے بڑے پیمانے پر مغربی پہاڑوں میں گاڑیوں کے کافلوں کی شکل میں جبکہ دوسری جانب پیدل دستے الصبح داخل ہوکر فوجی درندگی میں مصروف ہوگئے ہیں ۔ آخری اطلاع تک مزید فورسز کے گاڑیوں کے کافلے آواران چھاونی اور مشکے سے ان علاقوں کی طرف بڑھ رہے ہیں ۔ علاقائی ذرائع کا کہناہے کہ گذشتہ پندرہ سال سے مسلسل جاری رہنے والے فوجی آپریشنوں میں سب سے بڑا فوجی آپریشن ہے ۔ جو وہلی گواش آواران سے تحصیل مشکے بھنڈکی تک پھیلا ہواہے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post