کیچ زامران کے پہاڑوں میں فوجی آپریشن جاری

کیچ زامران کے پہاڑوں میں پاکستانی فورسز نے گیشردان، نلونج، کنڈ ءِ کاپران اور دشتوک میں داخل ہوکر فوجی آپریشن اور بربریت کر رہے ہیں ۔ بتایا جارہاہے کہ فورسز کے کافلوں کے علاوہ پیدل فوجی دستے بھی داخل ہوگئے ہیں ۔ جبکہ ندی نالوں اور پگڈنڈیوں کو بند کرکے مورچہ زن ہوگئے ہیں ۔ آخری اطلاع تک کسی قسم کی نقصانات کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے ،کیوں کہ علاقہ کو سیل کردیاگیاہے ،علاقائی لوگ محصور ہوکر رہ گئے ہیں ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post