شال پریس کلب سامنے آج لاپتہ افراد کو جعلی مقابلوں میں ھلاک کرنے خلاف احتجاج کیاجائے گا ، بی ایس او پجار

خاران میں کاونٹرز ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ سی ٹی ڈی کی جانب سے جعلی مقابلہ میں تابش وسیم بلوچ و دیگر بلوچ نوجوانوں کے ماورائے آئین قتل کے خلاف آج 3 بجے شال پریس کلب کے سامنے بی ایس او پجار‎ کے زیرے اہتمام احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا ۔ ترجمان نے سیاسی و طلباء تنظمیں سمیت اہل کوئٹہ سے گزارش کی ہے کہ وہ احتجاج میں بھر پور شرکت کرکے ظلم کے خلاف آواز بلند کریں ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post