مستونگ میں پک اپ پر بم دھماکہ، تین افراد ھلاک 7 زخمی

مستونگ کے علاقے کابو میں پک اپ پر ریموٹ کنٹرول بم دھماکا ہوا، جس کے نتیجے میں 3 افراد ھلاک جبکہ سات زخمی ہوگئے ہیں ۔ بتایا جارہاہے کہ گذشتہ رات اسی علاقے میں اسی گروہ سے تعلق رکھنے والے ایک شخص کو قتل کیا گیا تھا، مقامی افراد قبرستان سے تدفین کے بعد واپس آرہے تھے کہ راستے میں ان کی گاڑیوں پر ریموٹ کنٹرول بم دھماکا کیا گیا، تاہم حملے کے وجوہات معلوم نہیں ہوسکے ہیں

Post a Comment

Previous Post Next Post