ملتان کے نشتر ہسپتال سے ملنے والے بلوچ لاپتہ افراد کی نعشوں کی بے حرمتی اور قتل خلاف بلوچستان سول سوسائیٹی کی طرف سے بروز منگل 18 اکتوبر 2022 دن ساڑھے گیارہ بجے عطا شاد ڈگری کالج تربت سے فدا بلوچ شہید چوک تک ایک ریلی نکالی جائے گی تمام مکاتب فکر کے لوگوں سے شرکت کی اپیل کی گئی ہے ۔