کیچ مسلح افراد نے فورسز پر حملہ کرکے متعدد اہلکار ھلاک کردیئے
byBalichistan'sToday-
0
کیچ کے مرکزی شھر تُربت میں نادرا آفس کے سامنے کھڑے فورسز پر مسلح افراد نے حملہ کرکے متعدد اہلکار ھلاک اور زخمی کرنے بعد فرار ہوگئے ہیں ۔
تاہم اس حوالے سے فورسز اور کسی آزادی پسند بلوچ مسلح تنظیم نے اس حملے بابت بیان جاری نہیں کیا ہے ۔