بیسمہ لیویز فورس کو نوجوان کے ورثا کی تلاش ہے جو بات نہیں کرسکتے

بسیمہ لیویز فورسانتظامیہ کے بیان مطابق بسیمہ کرہ گی کے ایریا سے انھیں ایک نوجوان ملاہے ، جو بات نہیں کر سکتا ۔ تاہم انکے جیب سے ڈاکٹر فضل محمد زہری کلینک خضدار کے دوائی کی پرچی ملی ہے جس پر نام فہیم منظور لکھا ہوا ہے۔ انتظامیہ مطابق انھیں نوجوان کے ورثا ء کی تلاش ہے ۔ اگر کوئی بھی نوجوان کو جانتا ہو ورثاء کو اطلاع کریں تاکہ نوجوان بحفاظت گھر پہنچ سکے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post