کیچ:مزن بند میں پاکستانی فوج کی زمینی وفضائی آپریشن جاری

کیچ کے علاقہ تُمپ اور دشت کی در میانی پہاڑ مزن بند میں پاکستانی فوجی جارحیت رات سے جاری ہے ۔ زرمبش کے نمائندے مطابق گزشتہ دن سے رات بھر جنگی ہیلی کاپٹر مزکورہ علاقہ میں گردش کر رہے تھے ۔ الصبح فوجی زمینی دستے بھی مبینہ طورپر پہاڑ میں داخل ہوگئے ہیں ۔ ذرائع کا کہناہے کہ مزن بند کے علاوہ فورسز کے دستےتلیدر، ناگیدر،مُکندر اور غریبو کور میں بھی داخل ہوتے دیکھا گیا ہے ۔ اور فورسز کے ہمراہ علاقائی ڈیتھ اسکوائڈ کے کارندے بھی اس فوجی درندگی میں حصہ لے رہے ہیں ۔ تاہم اب تک ان علاقوں سے کسی قسم کے نقصانات کی اطلاعات موصول نہیں ہوئی ہے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post