تحصیل میئر کے گاڑی پر مسلح افراد کا حملہ چار پولیس اہلکار ھلاک متعدد زخمی

خیبر پختونخواہ ضلع ٹا نک تھانہ گل امام کے حدود میں تحصیل میئر ٹانک صدام کے گاڑی پر جمعہ کی روز نامعلوم مسلح افراد نے حملہ کرکے چار پولیس اہلکاروں حوالدار عمران، حوالدار برکت، کانسٹیبل رفیع اللہ اور کانسٹیبل فضل رحمان کو ھلاک جبکہ متعدد کو زخمی کرکے فرار ہوگئے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post