واشک روڈ حادثہ دو افراد جبکہ سبی میں ساٹھ سالہ شخص نے خودکشی کرلی

واشک یکمچھ کے قریب تیز رفتار زمیاد گاڑی پیچھے سے کھڑی بس سے ٹخراگیا ،جس کے نتیجے میں زمیاد میں سوار دو نوں افراد موقع پر ھلاک ہوگئے ۔ دریں اثناء سبی کے علاقے تلی سلطان کوٹ میں ساٹھ سالی صوفی حمزہ خان نامی شخص اپنے گھر کے نذدیک جنگل میں اپنے آپ کے گلے میں پھندا ڈال کر خود کشی کرلی ، نعش پوسٹ مارٹم کےلئے سول اسپتال سبی منتقل کر دیا گیاہے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post