سبی میں مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کو حملے میں نشانہ بنایا ہے

سبی ( ویب ڈیسک ) پاکستانی فورسز کے پوسٹ پر سبی کے علاقے کرمو وڈھ میں حملہ کیا گیا ہے ۔ علاقائی ذرائع کے مطابق حملہ آوروں نے راکٹوں اور دیگر ہتھیاروں سے فورسز پر حملہ کیا جس سے دیر تک علاقے میں فائرنگ اور دھماکوں کی آواز سنی گئیں ۔ حملہ آور بعدازاں نامعلوم سمت میں فرار ہوگئے جبکہ فورسز کیجانب سے علاقے میں متعدد مارٹر گولے فائر کیے گئے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post