نوشکی بس اڈہ قریب ایف سی چوکی پر دستی بم سے حملہ

نوشکی ( اسٹاف رپورٹرز سے ) علاقائی زرائع کے مطابق کل رات آٹھ بجے نامعلوم افراد نے نوشکی سٹی میں واقع بس اڈے کے قریب قائم فرنٹیئر کور کے ایک چوکی کو دستی بم سے نشانہ بنایا . جس کے فوری بعد سیکورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر تلاشی شروع کر دی.

Post a Comment

Previous Post Next Post