گوادر پولیس نے زیر حراست شخص کو قتل کردیا

بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں پولیس نے دوران حراست ایک شخص کو شدید تشدد کا نشانہ بناکرھلاک کردیا ہے ،جسکی شناخت قادربخش ولد شفیع محمد سکنہ گنز تحصیل جیونی ضلع گوادر کے نام سے ہوئی ہے۔ باوثوق ذرائع نے دوران حراست موت کی تصدیق کردی ہے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post