افغانستان کی رہائشی سولہ سالہ لڑکی کوئٹہ میں ملی ہے والدین کی تلاش میں مدد کریں
byBalichistan'sToday-
0
یہ لڑکی افغانستان ہلمند ولایت کی رہائشی ہے یہ 16 دن سے کوئٹہ میں کسی کو ملی ہے ۔ انسانیت کی خاطر یہ بھی کسی ماں کسی باپ کی اولاد ہے پتہ نہیں کہ وہ کتنے پریشان ہونگے تو برائے مہربانی اس پوسٹ کو اگے شئیر کریی شکریہ ۔ شہری کی پشتون اور بلوچوں سے اپیل ۔