نوشکی میں فائرنگ سے ایک شخص قتل، ملزمان فرار

مستونگ (نامہ نگار ) کردگاپ کے علاقے مل گرگنہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، واقعے میں عبدالمنان سرپرہ ساکن مل گرگینہ نامی ایک شخص جاں بحق۔ ملزمان موقع واردات سے فرار ہونے میں کامیاب۔ واقعے کی اطلاع ملنے پر اسسٹنٹ کمشنر کردگاپ حبیب الرحمن لونی کی ہدایت پر لیویز فورس موقع پر پہنچ گئی اور لاش کو ضروری کاروائی کیلئے مستونگ منتقل کیا گیا۔ لیویز فورس نے ناکہ بندی کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی

Post a Comment

Previous Post Next Post