بلوچ نیشنل موومنٹ بی این ایم کے سابقہ سیکٹری جنرل رحیم ایڈوکیٹ نے اپنے ٹیوٹ میں کہاہے کہ
سچ مانو تو پاکستان ناکام ہوچکا ہے اپنے غیرفطری وجود اور عاقبت نااندیش پالیسیوں کے بوجھ تلے دم توڑ رہی ہے انھوں نے کہا پنجابی قوم پر منحصر ہے کہ وہ یونین
آف سوویت سوشلسٹ ریپبلکس کے طرز پر بنا خون بہائے اسے تاریخ کے اوراق میں دفناتے ہیں یا یوگوسلواویہ کی طرح خون اور آنسوؤں کے دریا میں ڈبوتے ہیں
