ناظم آباد دو نمبر کے مکینوں کی جانب رینجرز آپریشن کے خلاف احتجاج!

کراچی ناظم آباد دو نمبر کے مکینوں کی جانب رینجرز آپریشن کے خلاف احتجاج! رینجرز اہلکاروں نے گھر گھر تلاشی کے بعد تیس سے زائد افراد کو حراست میں لیا، لڑکوں نے پکنک پر ایم کیو ایم لندن کے گانے کیوں چلائے تھے؟ احتجاجی مظاہرین نے ںاظم آباد سے سائیٹ ایریاجانےوالی سڑک بلاک کر دی

Post a Comment

Previous Post Next Post