خضدار سے لاپتہ ڈاکٹر جاوید منظر عام پر آگئے

خضدار (نامہ نگار ) خضدار سے کئی ماہ سے لاپتہ ڈاکٹر جاوید احمد منظر عام پر آگئے، گھر میں خوشیوں کا سماں، ٹیچنگ ہسپتال خضدار میں میڈیکل آفیسر ڈاکٹر جاوید احمد کو چند ماہ قبل خضدار سے لاپتہ ہوگیا تھا، تاہم وہ آج منگل کے روز منظر عام پر آگئے

Post a Comment

Previous Post Next Post