مشکے کندھڑی کی رہائشی غفور نامی شخص کو ڈیتھ اسکوائڈکے کارندو نے لہولہان کردیا

آواران تحصیل مشکے کندھڑی کی رہائشی عبداغفو ولد بادین لکڑی جمع کرنے پہاڑوں میں گئے جہاں راستے میں ڈیتھ اسکوائڈ کے کارندہ شیر احمد اور اسکے کارندوں نے پکڑ کر بندوق کے بٹ مار مار کر لہولہان کردیا اور فرار ہوگئے ۔بعد ازاں زخمی کو مشکے ہسپتال پہنچادیا گیاہے،جہاں سے انھیں خضدار ریفر کیاگیاہے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post