گوادر ٹرانسپورٹ انتظامیہ جواب دیں ورنہ کاروائی کی جائے گی مراسلہ ٹرانسپورٹ انتظامیہ

گوادر سے کراچی جاتے ہوئے خواتین کو کرایہ کم ادا کرنے پر بس سے اتارنے کا معاملہ اسسٹنٹ کمشنر گوادر نے نوٹس لے لیا اسے سی گوادر نے الحبیب کوچ کے مینجر کو کل صبح دس بجے طلب کرکے وضاحت طلب کرلی ٹرانسپورٹ انتظامیہ جواب دیں ورنہ کاروائی کی جائے گی مراسلہ ٹرانسپورٹ انتظامیہ کو ارسال کردیا گیا

Post a Comment

Previous Post Next Post