گوادرا لحبیب کا ڈرائیور جس نے آج خواتین کو راستے میں اتار دیا تھا

الحبیب والوں کی غنڈہ گردی گوادر ٹو اورماڑہ دو ہزار کرایہ نادینے پر لیڈیزوں کو بیچ رستے میں اتار دیا گوادر ٹو اورماڑہ کا کرایہ 1000 ہے ۔ ے سول سوسائٹی اور سماجی کارکنوں نے ٹرانسپورٹ کمپنی کے عملہ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کمپنی بند کر نے کا مشورہ دیا ہے ۔ دوسری جانب انھوں مسافر کوچ میں سوار دوسری سواریوں کی بے حسی کی بھی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اور کہاہے کہ جب ٹرانسپورٹ کمپنی کے نشئی ڈرائیور بلوچی ننگ ناموس کی لاج نہیں رکھ کر انھیں بیچ راستے میں اتار رہے تھے تو انھیں یہ حرکت کرنے سے بعض رکھتے اور خواتین کی بے عزتی برداشت نہیں کرنا چاہئے تھا ۔ ے

Post a Comment

Previous Post Next Post