خضدار، دو گاڑیوں میں تصادم کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق، افراد زخمی

خضدار قومی شاہراہ چککو کے قریب دو گاڑیوں میں تصادم کے نتیجے میں ایک شخص جانبحق تین افراد زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق حادثہ کوئٹہ کراچی شاہراہ پر خضدار کے مقام پر پیش آیا۔ حادثے میں دو گاڑیوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ 3 افراد زخمی ہوگئے۔ لاش اور زخمیوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا۔

Post a Comment

Previous Post Next Post