لاپتہ افراد کے مسئلے کو سیاسی فائدے کیلئے استعمال نہیں کررہا ، اختر مینگل

کوئٹہ (نامہ نگار ) بی این پی کے سربراہ اختر مینگل نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹویٹر پر اپنے ایک مختصر بیان میں کہا جو بھی یہ دعویٰ کررہے ہیں کہ میں لاپتہ افراد کے معاملے میں خاموش ہوں اور یہ سب اپنے سیاسی مقاصد کے لئے استعمال کررہا ہوں، مضحکہ خیز ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ میں ان کا جوابدہ نہیں ہوں چونکہ بہت سے حامی پوچھ رہے ہیں، وزیراعظم کو وقت دیا ہے اگر کچھ نہیں ہوا تو اس کے متعلق فیصلہ کریں گے۔ Share this:

Post a Comment

Previous Post Next Post