ہدایت الرحمان بلوچ نے بلوچ طلباءسے معذرت کرلی

گوادر جماعت اسلامی بلوچستان کے جنرل سیکرٹری و حق دو تحریک کے سربراہ مولانا ہدایت الرحمان بلوچ اپنے متنازعہ انٹرویو پر بلوچ طلباءسے معذرت کرلی ۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ میرا انٹرویو پنجاب یونیورسٹی کے چند ایک واقعات کے متعلق تھا، جن کی دل آزاری ہوئی ہے، اپنے بچوں سے معذرت چاہتا ہوں

Post a Comment

Previous Post Next Post